ترک حکام باضابطہ طور پر امریکا سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے
پارلیمنٹ نے باغیوں کے لیے سزائے موت کا قانون منظور کیا تو اس پر دستخط کرنے میں تاخیر نہیں کرونگا۔صدر طیب اردگان
میاں محمد ندیم منگل 19 جولائی 2016 09:46
انقرہ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19جولائی۔2016ء)ترک حکام باضابطہ طور پر امریکا سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے۔جبکہ صدر رجب طیب اردگان نے واضح کیا ہے کہ منتخب حکومت پر شب خون مارنے والے باغیوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے پارلیمنٹ سزائے موت کا قانون منظور کرتی ہے تو وہ اس پر دستخط کرنے میں تاخیر نہیں کریں گے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ باغیوں کی سزاءکا فیصلہ پارلیمنٹ پر چھوڑا گیا ہے۔ اگر پارلیمنٹ باغیوں کو سزائے موت دینے کی منظوری دیتی ہے تو حکومت اس فیصلے کو نافذ کرے گی۔ وہ پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد سزائے موت کے قانون پر دستخط کرتے ہوئے اسے نافذ العمل کریں گے۔ ترکی میں 2004ءمیں سزائے موت کا قانون اس وقت منسوخ کردیا گیا تھا جب ترکی یورپی یونین میں شمولیت کے لیے کوشاں تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.