عبداللطیف کاکڑ کی بحیثیت اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان کی مدت ملازمت میں مزید تین سال کی توسیع

منگل 19 جولائی 2016 23:07

کوئٹہ۔19جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جولائی ۔2016ء) صوبائی محکمہ قانون و پارلیمانی امور کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے عبداللطیف کاکڑ کی بحیثیت اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان تعیناتی کی مدت میں 4جون2016سے مزید تین سال کی توسیع کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :