محمد شریف ڈرائیور کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار

منگل 19 جولائی 2016 23:07

کوئٹہ۔19جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جولائی ۔2016ء) صوبائی محکمہ اطلاعات کے ایک اعلامیہ میں محمد شریف ڈرائیور ڈائریکٹوریٹ جنرل تعلقات عامہ بلوچستان کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اعلامیہ میں مرحوم کی سرکاری خدمات کو سراہتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے ان کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :