اسلام آباد ،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت لاء ریویو کمیٹی کا اہم اجلاس
اجلاس میں غیرت کے نام پر قتل کے قوانین کا ترمیمی بل اور ریپ قوانین کی کریمنیل لاء ترمیم بل پر بات چیت
جمعرات 21 جولائی 2016 23:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت لاء ریویو کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا اجلاس میں غیرت کے نام پر قتل کے قوانین کا ترمیمی بل اور ریپ کے قوانین کی کریمنیل لاء ترمیم بل پر بات چیت کی گئی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر نوٹ کیا گیا کہ ان دونوں بلوں پر سیاسی جماعتوں کا اتفاق رائے ہے اور ان دونوں بلوں کو اگست 2016 میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے غیرت کے نام پر قتل اور خواتین کی بے حرمتی کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور حکومت ان برائیوں کو معاشرے سے صاف کرنا چاہتی ہے ۔ اس طرح کے قوانین سے ان واقعات کی روک تھام میں مدد مل سکے گی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.