کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سینٹر سراج الحق کی قیادت میں آزادی مارچ 24جولائی کو ہو گا،جماعت اسلامی کے ہزاروں کار کنان آبپارہ چو ک میں آزادی مار چ کا استقبال کر یں گے ، کشمیر ی عوام بھارت کا ظلم و جبر اور وحشیانہ تشدد بڑی بہادری سے برداشت کررہے ہیں
جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیر زبیر فارو ق خان کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 22 جولائی 2016 21:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جولائی ۔2016ء) جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیر زبیر فارو ق خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ہزاروں کا ر کنان 24جو لائی کو امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق کی قیادت میں آزادی مار چ کے شر کا ء کا آبپارہ کے مقام پر فقید المثال استقبال کر یں گے بعدازاں وہاں سے انڈین سفارت خانے کی جانب مارچ کیا جا ئے گا ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی اسلام آباد کے نا ظمین یونین کو نسلز کا جا ئزہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر نائب امیر جماعت اسلامی ملک عبد العزیز ، کاشف چو ہدری ، خالد فارو ق اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔زبیر فارو ق خان نے کہا کشمیر میں برہان مظفر وانی کی شہادت سے ایک نئے عزم اور جذبے نے جنم لیا ہے،کشمیر ی عوام بھارت کا ظلم و جبر اور وحشیانہ تشدد بڑی بہادری سے برداشت کررہے ہیں وہ کشمیر کیلئے نہیں پاکستان کیلئے لڑ رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.