ہائیر پاکستان گروپ کے مالک جاوید آفریدی کے والد محترم انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جولائی 2016 00:57

ہائیر پاکستان گروپ کے مالک جاوید آفریدی کے والد محترم انتقال کر گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جولائی۔2016ء) ہائیر پاکستان گروپ کے مالک جاوید آفریدی کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیت، ہائیر گروپ اور پاکستان سپر لیگ کی پشاور زلمی ٹیم کے مالک جاوید آفریدی کے والد محترم حاجی سابل آفریدی انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جاوید آفریدی کے والد محترم کو لاہور کے مشہور علاقے رائیونڈ مِن واقع قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :