تحر یک انصاف کا 7اگست تک پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں پارٹی تنظیمیں مکمل کر نے کا فیصلہ‘ذرائع

ہفتہ 23 جولائی 2016 22:44

تحر یک انصاف کا 7اگست تک پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں پارٹی تنظیمیں مکمل ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جولائی ۔2016ء) تحر یک انصاف کا 7اگست تک پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں پارٹی تنظیمیں مکمل کر نے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کو کا میاب بنانے کیلئے صوبوں ‘ریجن ‘اضلاع اور تحصیلوں میں اپنی تنظیم سازی مکمل کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے اس حوالے سے تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اپنے پارٹی عہدیداروں کیساتھ مشاورت مکمل کر رہے ہیں اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ 1اگست سے اس کا باقاعد ہ آغاز کر دیا جا ئیگا ۔

متعلقہ عنوان :