لورالائی میں کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق،3 زخمی

اتوار 24 جولائی 2016 23:36

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24جولائی۔2016ء) لورالائی میں کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے ، نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو لورالائی کے علاقے میں کوئلے کی کان کے اندر تودہ گرنے سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو کان سے نکال لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :