قائم علی شاہ کو رینجرز سے متعلق موقف پر مستعفی کیا گیا، معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود
فہد شبیر اتوار 24 جولائی 2016 23:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جولائی۔2016ء) معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ قائم علی شاہ کو رینجرز سے متعلق موقف پر مستعفی کیا گیا۔
(جاری ہے)
اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اسلام آباد میںیہ باتیں گردش کر رہی تھی کہ پیپلز پارٹی کی قیادت رینجرز کیخلاف پریس کانفرنس کرنے والی تھی جس میں سندھ بھر میں کی جانے والی کارروائیوں بارے آگاہ کرنا تھا لیکن پھر وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کور کمانڈر سے طویل ملاقات کی اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں رینجرز کا معاملہ جلد حل ہونے کی یقین دہانی کروائی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق دبئی اجلاس میں اس اقدام کو ناپسند کیا گیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ ’’آئی کیوب قمر ‘‘کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.