اسلام آباد دھرنا:عمران خان اور طاہرالقادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تاحال برقرار
عمران خان اورطاہرالقادری کے گھر بھی گئے لیکن وہ نہیں ملے،عدالت نے حکم امتناعی پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے،مقدمہ کی مزید سماعت 20ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 جولائی 2016 14:21
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی2016ء) :پولیس نے عمران خان اور طاہرالقادری کی عدم تعمیل سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی ہے،عدالت نے حکم امتناعی پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے،مقدمہ کی مزید سماعت 20ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ برقرار ہیں۔
پولیس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ طاہرالقادری کے گھر بھی گئے لیکن وہ نہیں ملے۔عمران خان کے گھر بنی گالہ گئے مگر وہ بھی موجود نہیں تھے۔یاد رہے عمران خان اور طاہرالقادری کے خلاف دھرنے کے دوران سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر مقدمات درج کیے گئے تھے۔جس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تاحال برقرار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.