پی ٹی آئی کی صفوں میں ہل چل (ن) لیگ کی پے درپے کامیابیوں کی وجہ سے ہے ،(ن) لیگ کی کارکردگی نے پی ٹی آئی جیسے سازشی ٹولے کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو
پیر 25 جولائی 2016 23:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں ہل چل (ن) لیگ کی پے درپے کامیابیوں کی وجہ سے ہے ۔(ن) لیگ کی کارکردگی نے پی ٹی آئی جیسے سازشی ٹولے کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
پیر کو عمران خان کی میڈیا گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ کے پی پولیس غیر سیاسی ہے اس لئے بلدیاتی انتخابات مین بیلٹ باکس اٹھا کر لے گئی تھی ۔
عمران خان اور پرویز خٹک خود اپنی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کر چکے ہیں ۔ عمران خان نے تین سال میں صرف وفاقی حکومت گرانے کی کوشش میں صرف کئے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں ہل چل (ن) لیگ کی پے در پے کامیابیوں کی وجہ سے ہے ۔ (ن) لیگ کی کارکردگی نے پی ٹی آئی جیسے سازشی ٹوٹے کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.