جاپانی شہر سگامی ہارامیں معذور افراد کے سینٹر میں چاقو سے حملہ، 19 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 26 جولائی 2016 03:14

جاپانی شہر سگامی ہارامیں معذور افراد کے سینٹر میں چاقو سے حملہ، 19 افراد ..

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جولائی۔2016ء) جاپانی شہر سگامی ہارامیں معذور افراد کے سینٹر میں چاقو سے حملہ ہوا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق حملے میں 19 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہے۔

(جاری ہے)

جاپانی پولیس کے مطابق حملہ آور معذور افراد کے سینٹر کا سابق ملازم ہے۔ اس شخص نے خود گرفتاری پیش کی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق اس شخص کو کچھ عرصہ قبل ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :