فرانس کے چرچ میں‌گھُسنے والے دونوں حملہ آوروں کو مار دیا گیا ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جولائی 2016 14:21

فرانس کے چرچ میں‌گھُسنے والے دونوں حملہ آوروں کو مار دیا گیا ۔ خبر ..

پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2016ء) : شمالی فرانس کے علاقہ نور منڈی کے چرچ میں گھُسنے والے دونوں حملہ آور مارے گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق چرچ میں گھُسنے والے دونوں حملہ آوروں کو پولیس نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی نے بتایا کہ اس واقعہ میں ایک یرغمالی ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ دو مسلح افراد نے چرچ میں موجود دو راہباؤں سمیت 6 افراد کو یرغمال بنایا تھا۔

متعلقہ عنوان :