کوئٹہ میں فرنٹیئرنے کارروائی کے دوران 9افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا

منگل 26 جولائی 2016 22:57

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جولائی ۔2016ء) کوئٹہ میں فرنٹیر کور بلوچستان نے کارروائی کے دوران 9افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق منگل کو کوئٹہ میں فرنٹیر کور بلوچستان نے دوران چیکنگ غیر قانونی طورپرپاکستان میں داخل ہونے والے 9افغان باشندوں کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے گرفتارافغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :