حج کرپشن کیس، حامد سعید کاظمی کی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
بدھ 27 جولائی 2016 12:47
(جاری ہے)
وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعہ سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کا کہنا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے 6 سال سزا سنائی جبکہ وہ تین سال آٹھ ماہ سے زیادہ عرصہ جیل میں گزار چکے ہیں۔
سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کی جاچکی ہے ، ٹرائل جاری ہو تو کسی کو مجرم نہیں ٹہرایا جا سکتا۔ ان کو پراپیگنڈا کا نشانہ بنایا گیا جبکہ شواہد سے الزامات ثابت نہیں ہوتے اور ان کو امید ہے کہ وہ ان الزامات سے بری ہو جائیں گے اس لیے عدالت عظمی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرکے ضمانت منظور کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.