ایل ڈی اے نے ایڈیشنل لیگل ایڈوائزر کی تقرری کیلئے 17اگست تک درخواستیں طلب کر لیں

ہفتہ 30 جولائی 2016 22:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نیایڈیشنل لیگل ایڈوائزر کی تقرری کے لئے موزوں تعلیمی قابلیت اورو سیع تجربے کے حامل افراد سے 17اگست تک درخواستیں طلب کر لیں۔

(جاری ہے)

امیدواروں کے لئے لینڈ ایکوزیشن اوراراضی سے متعلقہ مقدمات کی پیروی ‘ رہائشی سکیموں سے متعلقہ قانونی امور‘ٹا?ن اور میٹرو پولیٹن پلاننگ کے بارے میں قانونی معاملات‘ کمرشلائزیشن اور سول ورکس‘ ملازمت کے امور ‘کنٹریکٹ مینجمنٹ ‘ لیبر لاز اور متفرق امور میں وسیع تجر بہ رکھنا ضروری ہے۔درخواستیں سیکشن افسر( جنرل ) ایل ڈی اے آفس 467ڈی ٹو مین بلیوارڈ جوہر ٹا?ن کو ارسال کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :