وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ترکمانستان پارلیمنٹ کی چیئرپرسن مادام اکجا نور بردی پال کی ملاقات

بدھ 3 اگست 2016 23:12

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔3 اگست ۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ترکمانستان کی پارلیمنٹ کی چیئرپرسن مادام اکجا نور بردی پال نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت توانائی معاشی تعاون پارلیمانی تبادلوں اور ثقافتی تعاون کا جائزہ لیا۔