سعودی حکومت نے بڑی کمپنیوں سے کو مزدوروں کے واجبات ادا کرنے کی ہدایت کر دی: پاکستانی سفیر منظور الحق

muhammad ali محمد علی بدھ 3 اگست 2016 23:21

سعودی حکومت نے بڑی کمپنیوں سے کو مزدوروں کے واجبات ادا کرنے کی ہدایت ..

ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3 اگست ۔2016ء) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے بڑی کمپنیوں سے کو مزدوروں کے واجبات ادا کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم پاکستانی افراد کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب وزیراعظم نواز شریف نے بھی نوٹس لے لیا ہے۔

وزیراعظم نے وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز کو سعودی عرب جانے کی ہدایت کر دی ہے اس معاملے کی روزانہ کی بنیادوں پر رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔ جبکہ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق نے بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے بڑی کمپنیوں کو مزدوروں کے واجبات ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :