پی ٹی آئی نے پاک امریکہ تعلقات پر تحفظات کا اظہار کر دیا
شیریں مزاری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں واشنگٹن کی جانب سے رقم کی ادائیگی اور پاکستان کی اسرائیل میں کارروائی کے لیے امریکہ کی فضائی مشقوں میں مدد سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں
سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 اگست 2016 16:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اگست 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پینٹاگون کی پاک امریکہ تعلقات اور امریکی حکام کی جانب سے اسلام آباد میں ملٹری معاوضات کی ادائیگی سے متعلق رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے دو میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے واشنگٹن حکام کی پاکستان کو تین سو ملین ڈالر کی ادائیگی اور اسرائیل میں امریکی کارروائی کے لیے پاکستان کی جانب سے جنگی مشقوں میں مدد سے متعلق وضاحت کا مطالبہ کیا۔
شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیل کے وجود کو نہیں مانتے۔ انہون نے مطالبہ کیا کہ وزیر دفاع ہمیں بتائیں کہ کیا امریکہ میں مشقوں کی خبریں درست ہیں یا نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ خبریں درست ہیں تو ہمیں بتایا جائے کہ پاکستان ان مشقوں میں حصہ کیوں لے رہا ہے۔ ملٹری معاوضات کی ادائیگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت وضاحت کرے کہ ہم امریکہ کے اشاروں پر عمل کر رہے ہیں یا نہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.