وزیراعلی سندھ کی بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات
ہفتہ 6 اگست 2016 22:46
کراچی ۔ 6اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔6 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور انہیں اپنی ہفتہ بھر کی سرگرمیوں سے متعلق بریف کیا۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے بلاول بھٹو سے اپنی کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق تبادلہ خیال بھی کیا۔
(جاری ہے)
سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور انہیں وزیراعلیٰ سندھ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔
انہوں نے ظہرانہ میں شرکت بھی کی اور اس موقعہ پر ان سے مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ رئیر ایڈمرل فرخ احمد کمانڈر کراچی پاک نیوی نے بھی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی اور انہیں وزیراعلیٰ سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.