حیدرآباد: حیدر آباد میں بارش کا پانی کئی فٹ تک کھڑا ہو گیا،امدادی کاروائیاں جاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 12:06

حیدرآباد:(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین07 اگست2016ء) حیدر آباد میں ہونیوالی طوفانی بارش کا پانی کئی فٹ تک کھڑا ہو گیا،امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔ پانی اس قدر ہے کہ لوگ طیف آباد نمبر11، عالم ٹاؤن ،آرائیں گوٹھ ،مہران گوٹھ میں متاثرین کشتیاں چلا کر محفوظ مقام تک جانے لگے۔

متعلقہ عنوان :