وزیر اعظم نوازشر یف کے صاحبزادے حسن نواز کی فیملی کے ہمراہ لاہور آمد

اتوار 7 اگست 2016 22:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7اگست۔2016ء) وزیر اعظم میاں نوازشر یف کے صاحبزادے حسن نواز کی فیملی کے ہمراہ لاہور آمد ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حسن نواز شریف اپنی فیملی کے ہمراہ اتوار کے روز پی آئی اے کی پرواز758کے ذریعے لندن سے لاہور پہنچے جسکے بعد وہ سخت سیکورٹی میں اپنی رہائش گاہ روانہ ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :