سینٹ پیٹرز برگ: ازبکستان کے طیارے کی شمالی روس میں ہنگامی لینڈنگ

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 8 اگست 2016 02:10

سینٹ پیٹرز برگ: ازبکستان کے طیارے کی شمالی روس میں ہنگامی لینڈنگ

سینٹ پیٹرز برگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7اگست۔2016ء) ازبکستان کے طیارے کی شمالی روس میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے بوئنگ 757 میں 179مسافر اور عملے کے 10 ارکان سوار تھے۔

(جاری ہے)

ترجمان ائیرپورٹ کے مطابق طیارے نے انجن فیل ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی۔ طیارے میں سوار تمام مسافر اور عملہ محفوظ ہیں۔

متعلقہ عنوان :