فلم ”موئن جو دڑو“ نے ریلیز سے قبل 60 کروڑ روپے کمالیے
پیر 8 اگست 2016 12:22
(جاری ہے)
تاہم اس فلم کا مقابلہ اکشے کمار کی رستم سے ہوگا اور یہ 2016 میں دو بڑی فلموں کا پہلا ٹکرآ ہوگا۔
2014 میں فلم بینگ بینگ کے دو سال بعد موئن جو دڑو کے ذریعے ہرتیک روشن ایک بار پھر پردہ اسکرین میں واپسی کررہے ہیں۔دوسری جانب بولی وڈ کی جان سے ہرتیک روشن کی بجائے اکشے کمار کی فلم رستم کی سپورٹ زیادہ کی جارہی ہے۔سلمان خان، رنویر سنگھ اور سونم کپور نے اس حوالے سے خصوصی ویڈیوز اپنے سماجی رابطوں کے اکآنٹس پر جاری کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.