زندگی میں لاتعداد عشق کیے مگر میرے نزدیک محبت ایک فضول چیز ہے ‘ قوی خان
پیر 8 اگست 2016 13:12
(جاری ہے)
قوی خان نے کہا کہ میری بیوی میری محبوبہ ہے اور ہر روز میرا اس کے ساتھ جھگڑا ہوتا ہے ۔
کام کے سلسلے میں آج کل کراچی میں ہوں اور میری اہلیہ لاہور میں ہے لیکن میں روزانہ فون کر کے اس کے ساتھ جھگڑا ضرور کرتا ہوں اور اس کو بڑا انجوائے کرتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی موجودہ زندگی سے مکمل مطمئن ہوں اور اپنے کام سے کام رکھتا ہوں دوسرے کے معاملات میں دخل دینے سے گریز کرتا ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.