نوجوان نسل کو تعلیمی انقلاب کے ذریعے بہترین مستقبل سے ہمکنار کرنا وفاقی حکومت کا اولین مشن ہے، 4ارب 58 کروڑ روپے کی لاگت کے منصوبہ کے تحت تمام اضلاع میں جامعات کے ذیلی کیمپس کے قیام کو ترجیح دی جا رہی ہے،پلاننگ کمیشن
پیر 8 اگست 2016 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ فاٹا کے دو ہزار طلباء کو اعلیٰ تعلیم دینے کیلئے 250 ملین روپے رکھے گئے ہیں ۔
سوات میں خواتین یونیورسٹی کا کیمپس قائم ہوگا ۔ بنوں یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی کے لکی مروت کیمپس کو یونیورسٹی میں بدلنے کا منصوبہ بھی بنایا گیا ہے ۔اسی طرح کرک میں خوشحال خان یونیورسٹی میں نیا اکیڈمک بلاک قائم کیا جا رہاہے ۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان امریکہ نالج کوریڈور کے تحت دس ہزار پی ایچ ڈی ایز کو تیار کرنے کیلئے تین سو ملین روپے مختص ہیں ۔اس سال ملکی تاریخ میں ترقیاتی بجٹ کا حجم سب سے زیادہ رکھا گیا ہے ،مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں انفراسٹرکچر کے ساتھ سماجی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، خیبر پختوانخوا میں یو نیورسٹیوں کے قیام کے لئے خطیر رقم مختص کی گئی ہے جس سے صوبہ میں اعلی تعلیم کو فروغ حاصل ہو گا ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.