بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار25بوتل ولائتی شراب برآمد۔
ملک عثمان پیر 8 اگست 2016 13:41
کسووال چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اگست - 2016ء) بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار25بوتل ولائتی شراب برآمد۔ تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ کسووال کے ایس ایچ او چوہدری اللہ دتہ کی ہدایت پر اے ایس آئی نصیر احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر نواحی گاؤں 118بارہ ایل کے رہائشی بدنام زمانہ منشیات فروش سرفراز جٹ عرف بھپا کو گاؤں کے چوک سے وقت گرفتار کر لیا جب وہ 25بوتل ولائتی شراب فروخت کے لئے لے جا رہا تھا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس ایچ او نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔ عوامی و سماجی حلقوں نے پولیس تھانہ کسووال کو بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرنے پر سراہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.