کوئٹہ دہشت گردی میں بھارتی خفیہ ادارہ ”را“ملوث ہے‘بلوچستان میں امن وامان کی خرابی میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہدموجود ہیں:پاکستان
میاں محمد ندیم پیر 8 اگست 2016 13:57
اسلام آباد+کوئٹہ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08 اگست۔2016ء) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے پیچھے بھارتی سازش لگتی ہے۔ دہشت گرد اور انکے سہولت کار بچ نہیں پائیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے قابل افسوس اور پڑوسی ملک بھارت کی سازش قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ سکول کے بچوں کے بعد وکلا ، صحافیوں اور پولیس کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا دہشت گرد پاکستان میں غیر معمولی صورتحال ظاہر کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور حکومتی ادارے ان کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دیں گے۔ دوسری جانب وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کا کہنا ہے بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی"را" ملوث ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.