ریسکیو1122کا ڈبل کیبن ڈالا دفتر کے باہر سے چوری ، مقدمہ درج

پیر 8 اگست 2016 14:15

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اگست ۔2016ء )ریسکیو1122کا ڈبل کیبن ڈالا دفتر کے باہر سے چوری ہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ریسکیو1122کا ڈبل کیبن ڈالا دفتر کے باہر سے چوری ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈبل کیبن ڈالا چوری کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں ریسکیو 1122کے ڈرائیورمنیر کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے ۔