چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ اوروہاڑی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام میں چینی سرمایہ کاری خوش آئند ہی‘ظہیر بھٹہ
پیر 8 اگست 2016 14:17
(جاری ہے)
ظہیر بھٹہ نے پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب میں سرمایہ کاری کی ترغیب کیلئے سرمایہ کاروں کو صنعتوں کے قیام کے لیے مفت اراضی کی فراہمی کو درست سمت قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے اس فیصلہ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔
نئی صنعتوں کے قیام سے پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار کے لاکھو ں مواقع دستیاب ہونگے اور پنجاب صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے پاکستان سمیت خطے کے مختلف ممالک کی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا نئی انڈسٹریز کے قیام روزگار کے وافر مواقع دستیاب ہونے سے ملک سے بے روزگار کا خاتمہ بھی ممکن ہوگا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.