دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 8 اگست 2016 14:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اگست ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد274000کیوسک اور اخراج :240300کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) :آمد 33900کیوسک اور اخراج 33900کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد62800کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 145400 کیوسک اور اخراج133200کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد231300کیوسک اور اخراج 224000کیوسک،چشمہ: آمد237100کیوسک اوراخراج 213800 کیوسک، تونسہ:آمد216400 کیوسک اور اخراج207600کیوسک، پنجند: آمد62000کیوسک اور اخراج49200کیوسک، گدو: آمد 202200کیوسک اور اخراج 195000کیوسک، سکھر: آمد209800 کیوسک اور اخراج 168000 کیوسک، کوٹری: آمد 84800کیوسک اور اخراج 83100 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1528.15فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.110 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1237.85فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ7.077ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.264 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :