کوئٹہ ،سول ہسپتال میں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد93ہوگئی ، درجنوں زخمی
پیر 8 اگست 2016 14:43
(جاری ہے)
اس موقع پر صحافیوں اوروکلا برادری کی بڑی تعداد موجود تھی ،اوراہم سرکاری شخصیات بھی موجود تھے ،دھماکے کی فوری بعد فائرنگ کاسلسلہ شروع ہوا جس کے باعث ہسپتال میں بھگدڑ مچھ گئی ،دھماکے کے نتیجے میں صحافی اوروکلا سمیت 93افراد شہید جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ،جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ، ایف سی ،پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں نے سول ہسپتال اورملحقہ علاقے کوگھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرنے شروع کردئیے جبکہ کمشنر کوئٹہ ڈویژن قمبر دشتی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ابتدائی تحقیقات میں دھماکہ خودکش معلوم ہورہاہے تاہم اس بارے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
وزیراعلی بلوچستان ثنا اللہ زہری نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا واقعہ بزدلانہ واقعہ ہے ،ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جائے گا۔گورنربلوچستان محمدخان اچکزئی نے سول اسپتال کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، دہشت گرد اس طرح کی کارروائیوں سے قوم کو ڈرا نہیں سکتے۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.