عمان : ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بالکل معاف نہیں کیا جائے گا: ٹریفک پولیس
پیر 8 اگست 2016 14:55
عمان: (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8اگست 2016ء): عمان ٹریفک پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ٹریفک قوا نین کی خلاف ورزی پر کسی شہری کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے لیے شاہی حکم نامہ نمبر38/2016کے مطابق کچھ ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی شرح میں 10 فیصد تک اضافہ کیا گیاہے ۔
(جاری ہے)
عمانی ٹریفک پولیس نے ڈرائیوروں کو ایک ماہ کی مہلت دی ہے اس کے بعد 4ستمبر سے اس قانون پر مکمل عملدرآمد کیا جا ئے گا۔
ٹریفک خلاف ورزیوں پر 100عمانی ریال سے لے کر 3000عمانی ریال تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔دوران ِ ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر دس جیل کی سزا اور 300عمانی ریال جرمانہ کیا جائے گا۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیادہ سے زیادہ دو سال کی سزا ہو سکتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.