پاک انگلینڈ سیریز ، جو روٹ بیٹنگ میں اور کرس ووکس بولنگ میں سر فہرست
پیر 8 اگست 2016 15:12
(جاری ہے)
ایلسٹر کک نے تین ٹیسٹ میچز میں 76.20کی اوسط سے 381رنز بنائے جبکہ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق تین ٹیسٹ میچز میں 267رنز بناکر تیسرے نمبر پر ہیں ۔
بولنگ میں انگلینڈ کے بولر سی آر ووکس سر فہرست ہیں ۔انہوں نے تین میچز میں 14.86کی اوسط سے 23وکٹیں حاصل کیں۔یاسر شاہ دوسرے نمبر پر ہیں ۔انہوں نے تین ٹیسٹ میچز میں 45.92کی اوسط سے 14کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ای سی جے نے تین میچز میں 22.75کی اوسط سے 12وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عامر نے تین ٹیسٹ میچز میں 36.40کی اوسط سے 10وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.