امریکی وزیرخارجہ جان کیری رواں ماہ کینیا کا دورہ کریں گے

پیر 8 اگست 2016 15:16

واشنگٹن ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اگست۔2016ء) امریکی وزیرخارجہ جان کیری رواں ماہ کینیا کا دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرکے ترجمان نے ایک بیان میں کہاہے کہ جان کیری رواں ماہ کینیا جائیں گے جہاں پروہ علاقائی سلامتی کے امورپر کینیا کے صدر اوردیگر اعلیٰ عہدیداروں سے گفتگو کریں گے۔

(جاری ہے)

بات چیت میں سوڈان اورصومالیہ سے متعلق امورزیر غورآئیں گے۔

متعلقہ عنوان :