وقاص شاہ قتل کیس:انسداد دہشتگردی عدالت کا ایم کیوایم کے یونٹانچارج آصف علی کو سزائے موت کا حکم
ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 15:31
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء) :انسداد دہشتگردی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے،جس کے تحت انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیوایم کے یونٹانچارج آصف علی کو سزائے موت سنا دی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس میں ایم کیوایم کے یونٹانچارج آصف علی کو سزائے موت کے ساتھ5لاکھ جرمانے کا حکم بھی سنایاہے۔واضح رہے وقاص شاہ کو نائن زیرو پر چھاپے کے دوران قتل کیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.