آئی جی پنجاب نے صو بہ بھر میں سیکورٹی سخت کر نے کے احکامات جا ری کر دیئے
پیر 8 اگست 2016 16:36
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے حکم دیا کہ پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں داخلی اور خارجی راستوں پرسیکورٹی مزید سخت کر دی جائے اور تمام گاڑیوں کوچیکنگ کے بغیر اضلاع میں داخل ہونے یا باہر جانے کی اجازت نہ دی جائے۔
آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیکورٹی فورسسز کے ساتھ مل کر جہاں جہاں ضروری سمجھیں فوری طور پر سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاوٴن کریں اور مشکوک سر گرمیوں میں ملوث افراد کو اپنی گرفت میں لیں اور عوام بھی مشکوک افراد پر نظر رکھے ،مشکوک شخص نظر آنے پر پولیس کو فوری طور پر اطلاع کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.