اسلام آباد سے سکردو جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
طیارے کے ہائیڈرالک سسٹم اور انجن میں خرابی کے باعث اسے واپس اسلام آباد بلوا لیا گیا
پیر 8 اگست 2016 16:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز مسافروں کو لے کر سکردو جا رہی تھی کہ طیارے کے ہائیڈرالک سسٹم اور انجن میں خرابی کے باعث اسے واپس اسلام آباد بلوا لیا گیا۔
پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طیارے کو بحفاظت اتار لیا تاہم اس دوران وہ رن وے سے پھسل گیا۔ ہنگامی لینڈنگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ہنگامی لینڈنگ کے بعد ائر پورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.