صوبوں نے پاسکو کو اربوں روپے کی ادائیگی کرنے سے انکار کر دیا
پیر 8 اگست 2016 16:46
(جاری ہے)
بر وقت اطلاع ملنے کے باوجود پاسکو حکام افسران سے11 ملین روپے وصول کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔
سپر باسمتی چاول، منڈی بہاؤ الدین 5.1ملین ٹن، ڈیرہ الہ یار سے0.6ملین ٹن لاڑکانہ سے31ملین ٹن، مہڑ سے 20ملین ٹن، شکار پور سے11.6ملین ٹن، حیدرآباد سے93ملین ٹن اور کراچی سے319ملین ٹن چاول کو گوداموں سے غیر قانونی طریقہ سے نکالا گیا تھا۔ اس بات کا کھوج سٹاک ٹیم نے چھاپے مار کر چاول غائب ہونے کی رپورٹ فراہم کی تھی لیکن اعلیٰ حکام نے اس پر ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق دور حکومت میں پاسکو حکام نے9ارب کے چاول کی فروخت میں بھی بھاری مالی بدعنوانی کے مرتکب ہوئے تھے لیکن ابھی تک ان افسران کے خلاف بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.