نئے ریجنل الیکشن کمشنر ساہیوال حماد اعجاز نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھا ل لیا۔

پیر 8 اگست 2016 16:46

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 اگست۔2016ء) ریجنل الیکشن کمشنر ساہیوال ڈویژن حماد اعجاز نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ان کے پیش رو ریجنل الیکشن آفیسر ساہیوال رانا محمد عارف کو چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد آفس تبدیل کر دیا گیا تھااور حماد اعجاز کو سرگودھا سے ساہیوال تبدیل کر دیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :