پولیس تھانہ احمد یار کو کھادر نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے

Malik Usman ملک عثمان پیر 8 اگست 2016 16:47

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اگست - 2016ء) پولیس تھانہ احمد یار کو کھادر نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے رول ہیلتھ سنٹر محمد نگر پنچا دی۔ پولیس نے تفتش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :