فری موبائل فون کی سیمیں دینے کے بہانے عورتوں کیاانگوٹھے لگوانے والا کریمینل گروپ گرفتار

Malik Usman ملک عثمان پیر 8 اگست 2016 16:51

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اگست - 2016ء) فری موبائل فون کی سیمیں دینے کے بہانے عورتوں کیاانگوٹھے لگوانے والا کریمینل گروپ گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک پتاسہ میں کیری ڈبہSLS-2845 میں چھ ملزموں مہوش عورتین اور مرد آئے اور گاؤں کی عورتوں سے انگوٹھے لگواتے رہے کہ ان موبائل فون کی مفت سیمیں فراہم کی دی جائیں گئی۔پھر ان کو بہانے سے کیری ڈبہ کے پاس لایا جاتا اس ان انگوٹھے لگوائے گئے۔پتہ چلنے پولیس اور پٹرولنگ پولیس موقع پر پنچ گئی اور ان گرفتار کر لیا کہ یہ ایک کریمینل گروپ ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے

متعلقہ عنوان :