پاکپتن اور اس کے گرونواح میں شدید بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا جس پر لوگوں خوشی کا اظہار کیا اللہ کے حضور شکرانے کے نفل ادا کئے
ملک عثمان پیر 8 اگست 2016 16:52
پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اگست - 2016ء) پاکپتن اور اس کے گرونواح میں شدید بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا جس پر لوگوں خوشی کا اظہار کیا اللہ کے حضور شکرانے کے نفل ادا کئے۔ گرمی سے گھبرائے لوگوں نے سکوں محسوس کیا ۔
(جاری ہے)
دوسری طرف لوگوں کو شہر کے نہ صرف نشیبی علاقوں میں بلکہ پورے شہر میں سیوریج سسٹم کی خرابی کی وجہ سے لوگوں کے گھروں میں گلیوں بازاروں میں بارش اور گڑوں کا گندہ پانی پھیل گیا۔شہریوں نے ٹی ایم اے پاکپتن کی نااہلی کی وجہ سے عرصہ سے سیوریج سسٹم کی خرابی دور نہیں ہو سکی۔ شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکپتن شہر کا سیوریج سسٹم کا نظا م درست کیا جائے
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.