سویابین کے بیج میں 20سے 22فیصد خوردنی تیل اور 40فیصد پروٹین پائی جاتی
کاشتکار محکمہ کی منظور شدہ زیادہ پیداوار دینے والی قسم فیصل سویا بین کاشت کریں، محکمہ زراعت
پیر 8 اگست 2016 16:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سویابین کی کاشت کے لیے میرا زمین جس میں پانی کا نکاس ہو موزوں ہے۔
زمین کو دو سے تین دفعہ ہل چلا کر اور سہاگہ دے کر تیار کریں انہوں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ محکمہ کی منظور شدہ زیادہ پیداوار دینے والی قسم فیصل سویا بین کاشت کریں۔ سویا بین کو تر وتر میں کاشت کریں اور قطاروں کا درمیانی فاصلہ 30سے 45سینٹی میٹر رکھیں ۔شرح بیج 30سے 35کلوگرام فی ایکڑ رکھیں اور بیج کو پھپھوند کش زہر لگا کر کاشت کریں۔ ا نہوں نے مزید بتایا کہ سویابین کی فصل کے لیے ایک بوری یوریا اور ایک سے ڈیڑھ بوری ڈی اے پی کھاد استعمال کریں ۔ فاسفورس کی پوری مقدار اور آدھی بوری یوریا بوائی کے وقت اور آدھی بوری یوریا فصل میں پھول آنے پر ڈالیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.