ریو ، خواتین کے 53کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلے کے نتائج

پیر 8 اگست 2016 17:00

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست۔2016ء) ریو اولمپک گیمز میں گذشتہ روز خواتین کے 53کلو گرام ویٹ لفٹنگ مقابلے کے نتائج حسب ذیل رہے ۔ ##:1۔

(جاری ہے)

ہسو شوچنگ (چینی تائپی )،212کلوگرام ، :2۔ہیڈ لائن ڈیاز (فلپائن )210،:3۔یون جن ہی (جنوبی کوریا )199،:4۔ایبیکا کوہا (لٹویا )197،:5روسین ڈوس ریسن سنٹوس (برازیل )193،:6۔دیوی سیفتری (انڈونیشیا )185۔

متعلقہ عنوان :