چینی تائپی کی کھلاڑی نے خواتین کے 53کلو گرام ویٹ لفٹنگ مقابلہ جیت لیا

پیر 8 اگست 2016 17:00

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست۔2016ء) چینی تائپی کی ہسو چنگ نے گذشتہ روز اولمپک گیمز میں 212کلو گرام کے مجموعی وزن کے ساتھ خواتین کے 53کلوگرام وزنی ویٹ لفٹنگ مقابلے کا طلائی تمغہ حاصل کرلیا ، فلپائن کی ہیڈیلائن نے چاندی جبکہ جنوبی کوریا کی جون جن ہی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ۔

متعلقہ عنوان :