چین کے سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے

پیر 8 اگست 2016 17:02

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست۔2016ء) چین کے سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے ۔ بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.93فیصد کے اضافے سے 3004.28پوائنٹس ، شینزن انڈیکس 1.22فیصد کے اضافے سے 10468پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق ۔

(جاری ہے)

سٹائل برڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر کاروبار کرنے والا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.02فیصد کے اضافے سے 130.59پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :