چین کا ٹریژری بانڈ یوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا

پیر 8 اگست 2016 17:02

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست۔2016ء) چین کے ٹریژری بانڈ فیوچر پیر کو اضافے پر بند ہوئے ، ستمبر 2016ء میں سودے کاکنٹریکٹ 0.

(جاری ہے)

01فیصد کے اضافے سے 101.73یوآن ( قریباً 15.27امریکی ڈالر )، دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.03فیصد کے اضافے سے 101.46یوآن مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.01فیصد کے اضافے سے 101.45یوآن پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :