وزیراعظم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کرنے کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم نوازشریف گورنرہاوس بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پراجلاس کی صدارت بھی کرینگے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 17:20
کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء) :وزیراعظم محمد نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم کوئٹہ دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کرنے کیلئے ہسپتال جائینگے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف گورنرہاوس بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت بھی کرینگے۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلی بلوچستان ثنااللہ زہری نے استقبال کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.