محمد عبداللہ گل کا کوئٹہ دھماکوں پر اظہار افسوس
دہشت گر د ملک میں اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں،چیئرمین تحریک جوانان پاکستان
پیر 8 اگست 2016 17:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء) تحریک جوانان پاکستان کے چیئرمین محمد عبداللہ گل نے ایک بیان میں کوئٹہ دھماکوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہ دہشت گر د ملک میں اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں انھوں نے دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ تحریک جوانان بلوچستان زون کی کابینہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ شہداء کہ گھر جا کر اُن کے خاندان والوں سے اظہار یکجہتی کریں جبکہ زخمیوں کی ہر ممکن طبی امداد کی جائے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.